آج کی تاریخ

جامعات میں عارضی وائس چانسلرز کا پکا راج، سپیشل پاورز کا بے دریغ استعمال، ایچ ای ڈی رٹ چیلنج-جامعات میں عارضی وائس چانسلرز کا پکا راج، سپیشل پاورز کا بے دریغ استعمال، ایچ ای ڈی رٹ چیلنج-نشترہسپتال ایچ آئی وی معاملہ: وی سی سمیت ڈاکٹرز کو سزائوں کی منظوری-نشترہسپتال ایچ آئی وی معاملہ: وی سی سمیت ڈاکٹرز کو سزائوں کی منظوری-نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں غیر قانونی ترقی، محکمہ صحت رپورٹ پر سپیشل سیکرٹری کا انکوائری کا حکم-نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں غیر قانونی ترقی، محکمہ صحت رپورٹ پر سپیشل سیکرٹری کا انکوائری کا حکم-بہاولپور میں غیر قانونی اسلحہ ڈیلرز خوفزدہ، سی سی ڈی کریک ڈاؤن سے قبل گودام غائب-بہاولپور میں غیر قانونی اسلحہ ڈیلرز خوفزدہ، سی سی ڈی کریک ڈاؤن سے قبل گودام غائب-کچے کے ڈاکوؤں کے حملے، رحیم یار خان پولیس نے ایم-5 پر حفاظتی قافلے تعینات کر دیئے-کچے کے ڈاکوؤں کے حملے، رحیم یار خان پولیس نے ایم-5 پر حفاظتی قافلے تعینات کر دیئے

تازہ ترین

دبئی جانے کے خواہشمند ہوشیار! نئی سفری پابندیاں اور سخت قوانین نافذ

دبئی میں سفری پابندیوں اور ملک بدری سے متعلق قوانین میں سخت تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق دبئی نے ڈی پورٹیشن قوانین کو مزید سخت بنا دیا ہے، جس کا مقصد ان چالاکیوں اور بہانوں کا سدباب کرنا ہے جو بعض افراد ملک بدری سے بچنے کے لیے استعمال کرتے تھے۔
یہ مشاہدہ کیا گیا تھا کہ بعض افراد دبئی سے بے دخلی کے عمل کو مؤخر کرانے کے لیے مالی واجبات، جیسے فرضی قرضوں کا بہانہ بنا کر قانونی سقم سے فائدہ اٹھاتے تھے۔
اس صورتِ حال کے پیش نظر دبئی حکومت نے قانون میں موجود اس نرمی کو مکمل طور پر ختم کرکے نیا قانون متعارف کرایا ہے، جو ایسے حربوں کو ہمیشہ کے لیے روک دے گا۔
مزید برآں، دبئی نے ایک خصوصی عدالتی کمیٹی تشکیل دی ہے جو ان معاملات کا جائزہ لے گی اور قانونی نظام کو مزید مضبوط بنائے گی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں