آج کی تاریخ

ڈکی بھائی رشوت کیس: سائبر کرائم ایجنسی کے سات گرفتار افسران کے استعفے وزارتِ داخلہ کو موصول

اسلام آباد:ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت لینے کے معاملے میں ملوث نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سات گرفتار افسران کے استعفے وزارتِ داخلہ کو موصول ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے یہ استعفے دو روز

ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس فاروق حیدر آج اس درخواست پر سماعت کریں گے۔ڈکی بھائی پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر جوئے

ڈکی بھائی کی فیملی سے کروڑوں روپے رشوت لینے کا انکشاف

لاہور:معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی مدعیت میں درج مقدمے نے نیا رُخ اختیار کرلیا، مقدمے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے متعدد افسران پر لاکھوں روپے رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات

ایمرسن یونیورسٹی: نئے وائس چانسلر کیلئے پہلا امتحان، رجسٹرار مافیا کیساتھ کام مشکل چیلنج

ملتان (وقائع نگار)سابق وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد رمضان کااستعفیٰ منظور ہونے کے بعد زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر کو ایمرسن یونیورسٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ نئے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر کے لیے غیر قانونی رجسٹرار ڈاکٹر فاروق جو کہ

یوٹیوبر رجب بٹ اسکینڈل میں نیا موڑ، ’’ہم جنس پرستی’’ کے الزامات سامنے آگئے

لاہور: معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس بار ان پر نہ صرف شراب نوشی بلکہ ہم جنس پرستی کے سنگین الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں انکشاف

یوٹیوبر رجب بٹ کے لیے مشکلات بڑھ گئیں، ایک اور مقدمہ درج

لاہور: پاکستان کے مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کے خلاف بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں پاکستانی حکام کی جانب سے بیٹنگ ایپس کے فروغ میں شامل یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز کے

مسلسل شکست پر مریم نفیس کا بورڈ چیئرمین سے دلچسپ مطالبہ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف ایک اور ناکامی کے بعد پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔اداکارہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے ٹیم میں انڈر 19 کھلاڑیوں کو شامل کرنے

بالی ووڈ نے ایک بار پھر پاکستان کا مشہور گانا کاپی کر لیا

پاکستانی مشہور گانا ’بول کفارہ‘ ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ انڈسٹری کی جانب سے کاپی کرکے فلم دیوانے کی دیوانیت میں شامل کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی گلوکار جوبن نوتیال اس گانے کو کاپی کر چکے ہیں، جبکہ اس بار اسے

رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ، عدالت میں مدعیہ کے وکیل کے اہم انکشافات

لاہور: ہائی کورٹ میں رجب بٹ اور دیگر کے ساتھ مل کر خاتون سے زیادتی کے کیس میں ملزم سلمان حیدر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس جواد ظفر نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ایس پی کو 19 ستمبر کو رپورٹ سمیت طلب

ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان کے مشہور ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے۔یہ خبر احمد شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی اور لکھا کہ “ہمارے خاندان کا ننھا ستارہ عمر شاہ خالقِ حقیقی سے جا ملا۔” انہوں

فواد خان اور وانی کپور کی فلم عبیر گلال نے تھیٹر میں دھوم مچادی

پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی فلم ’عبیر گلال‘ باقاعدہ ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم پاکستان کے ساتھ ساتھ یو اے ای اور دیگر بین الاقوامی مارکیٹوں میں بھی نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے اور پہلی دن

لاہور کی سیشن عدالت کا یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس پر تحریری فیصلہ

لاہور کی سیشن عدالت نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مبینہ توہین مذہب کے کیس کے اندراج سے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج شفقت شہباز راجہ نے اپنے فیصلے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کو ہدایت دی ہے

اداکارہ کاجل اگروال کی موت کی افواہیں گردش کرنے لگیں

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ کاجل اگروال نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت و سلامتی کی تصدیق کرتے ہوئے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی کہ وہ فوت ہو گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلم سنگھم میں اجے دیوگن کے

یوٹیوبر ڈکی بھائی کا کیس: عدالت نے کیا فیصلہ دیا؟

لاہور: لاہور کی عدالت نے پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈکی بھائی کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی سماعت کے بعد کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے سماعت کے دوران

بالی ووڈ نے ایک بار پھر پاکستانی گانے کی نقل کر لی

بھارتی فلم انڈسٹری میں پاکستانی گانوں کی نقالی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ مثال جھانوی کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی فلم پرم سندری کا گانا Danger ہے، جسے پاکستانی ڈرامہ منت مراد کے مشہور ٹائٹل ٹریک لال سوٹ کی طرز پر

معروف پنجابی اداکار و کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا انتقال کر گئے

بھارت: نامور پنجابی فلم اداکار اور کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان کے اہلخانہ نے بتایا کہ اداکار کو برین اسٹروک کے بعد موہالی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں جمعہ کی صبح وہ

مصر میں مشہور ٹک ٹاکر ’یاسمین‘ دراصل نوجوان لڑکا نکلا

قاہرہ: مصر میں سوشل میڈیا پر ’یاسمین‘ کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر دراصل 18 سالہ مرد طالب علم نکلا۔عرب میڈیا کے مطابق یاسمین کے نام سے مشہور یہ اکاؤنٹ اپنی ویڈیوز کی وجہ سے کافی مقبول تھا، لیکن پولیس تحقیقات کے بعد انکشاف ہوا کہ

بالی وڈ کے سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار چل بسے

ممبئی: بھارتی شوبز انڈسٹری کے نامور سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان کے انتقال کی وجہ واضح طور پر سامنے نہیں آئی، تاہم عمر سے جڑی پیچیدگیوں کا ذکر کیا جا رہا ہے۔اچیوٹ پوتدار نے 44

کون بنے گا کروڑپتی میں بھارتی خواتین فوجیوں کی شرکت پر تنقید، پاکستانیوں نے میمز وائرل کر دیے

بھارت: یومِ آزادی کے موقع پر خواتین فوجی افسران کی گیم شو میں شرکت پر تنقیدبھارت میں مشہور ٹی وی کوئز شو “کون بنے گا کروڑپتی” کا نیا ٹریلر جاری ہوتے ہی تنقید کی زد میں آگیا۔ یہ خصوصی قسط یومِ آزادی کے موقع پر ترتیب

بلاول بھٹو کے بیان پر بھارتی رہنما متھن چکرورتی کی دھمکی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حقیقت پر مبنی بیان کے بعد بھارتی اداکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما متھن چکرورتی نے پاکستان کے خلاف زہریلی زبان استعمال کی اور میزائل حملے کی دھمکی دے دی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر

کپل شرما کی سیکیورٹی میں اضافہ، لارنس بشنوئی گینگ کی دھمکیوں کے بعد حفاظتی اقدامات

ممبئی: لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکیوں اور کیفے پر حملوں کے بعد ممبئی پولیس نے معروف کامیڈین کپل شرما کی سیکیورٹی سخت کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما کے کینیڈا میں واقع کیفے پر حال ہی میں فائرنگ کا واقعہ پیش

عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم انتقال کر گئے

لاہور: مشہور گلوکار عاطف اسلم کے والد چوہدری محمد اسلم طویل بیماری کے بعد انتقال کر گئے۔نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق، محمد اسلم کی عمر 77 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے بیماری کا شکار تھے۔نماز جنازہ آج شام 5 بجکر 15 منٹ پر لاہور

فواد خان اور وانی کپور کی فلم ’’آبیر گلال‘‘ کی ریلیز کا اعلان

پاکستانی اداکار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی بالی ووڈ فلم ’’ابیر گلال‘‘ کی ریلیز کی راہ ہموار ہو گئی ہے اور اب اس کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔فواد خان نے اپنے کیریئر میں ہمیشہ منصوبوں کے انتخاب میں احتیاط

رجب بٹ کے قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک — زارا ملک سے تعلقات بھی زیر بحث

پاکستانی سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ اس وقت شدت اختیار کر گیا جب معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق، حیدر شاہ، مان ڈوگر اور شہزی نامی افراد کی غیر اخلاقی اور برہنہ ویڈیوز سوشل میڈیا

علیزے شاہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، ساتھی اداکارہ پر سنگین الزامات

معروف اداکارہ علیزے شاہ، جو حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر اپنے تنازعات کے حوالے سے کھل کر بات کر رہی ہیں، نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں علیزے شاہ نے الزام عائد

فواد خان کے ساتھ فلم ’عبیر گلال‘ کی ریلیز پر پابندی، وانی کپور کا ردعمل

بھارتی اداکارہ وانی کپور نے پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ اپنی نئی فلم “عبیر گلال” کی ریلیز پر عائد پابندی پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں وانی کپور نے کہا کہ فلم کی تیاری کے وقت حالات مکمل طور پر معمول کے

رجب بٹ کے گھر فائرنگ کا معاملہ حل، ملزمان گرفتار اور مزید تفتیش جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی): چوہنگ پولیس نے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا راز فاش کرتے ہوئے اس واردات میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے دو موٹرسائیکل سواروں کی شناخت کاشف چوہان اور فرخ کے

یوٹیوبر رجب بٹ کا گھر پر فائرنگ کا الزام، 333 گروپ کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

لاہور: معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے گھر پر فائرنگ کے واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ حملے کی منصوبہ بندی 333 گروپ نے کی۔رجب بٹ نے اپنی ویڈیو میں دعویٰ کیا