لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کوفیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں چارج شیٹ کردیا گیا
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف...
ملتان: باپ نے دو بچوں اور بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
ملتان( کرائم رپورٹر ) بھائی کو زیورات کیوں دیے؟ ، سابق ناظم طارق نعیم اللہ مرحوم کے بیٹے معروف طارق خان سے بیوی کا جھگڑا ، معروف طارق خان نے طیش میں آکر بیوی...
یوٹیوب نے 2024ء میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوزکی فہرست جاری کردی
یوٹیوب نے پاکستان میں 2024ء کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا دل جیتے والے اُن لمحات کی عکاسی کرنے...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ ریاض، سعودی عرب
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ دورہء سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان روانہ. وزیرِ اعظم نے اپنے دورہءِ سعودی عرب کے دوران ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس میں شرکت کی. وزیرِ...
خشک موسم میں خشک میوہ جات کا استعمال خواتین کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے مفید
خشک میوہ جات اور سرد موسم کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔۔ سردیوں کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ملک بھر میں خشک میوہ جات کی مانگ اور قیمت دونوں میں اضافہ ہوگیا...
پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیت لیا
ملتان: فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی،چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس سے پہلے بھارت تین بار...
وزیراعلی پنجاب کا خصوصی افراد کے لئے ہمت کارڈ جاری کرنے کااعلان
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے خصوصی افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معاشرے کی اصل خوبصورتی یہ ہے جب سپیشل ہیروز کو مساوی حقوق اور مواقع فراہم ہوں۔خصوصی...
قوم کی حمایت سے پاک فوج ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جب کہ افواج پاکستان ہر...
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کا پاکستان کو ایک سو چالیس رنز کا ہدف
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش نے مقررہ بیس اوورز میں ایک...
کستوری ہرن تنہائی پسند شرمیلا جانور جو سائبیریا سے ہمالیہ تک پہاڑی علاقوں میں رہتا ہے۔
یہ ہرن کی چھوٹی نسلوں میں سے ایک ہے جسکی جسامت کتے کے برابر ہوتی ہے۔ پچھلی ٹانگیں لمبی اور کان اوپر کو کھڑے اور گول ہوتے ہیں۔ جسم کا رنگ متغیر یا عام...
ہکلہ انٹرچینج پر شہید پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ مظفرگڑھ میں ادا
ہکلہ انٹرچینج اسلام آباد پر مظاہرین کے تشدد سے شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل مبشر کا جسد خاکی مظفرگڑھ پولیس لائن پہنچا،،پولیس لائن میں کانسٹیبل مبشر کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی،،نمازجنازہ...
ایڈز پھیلاؤ، نشتر ہسپتال ایم ایس سمیت 6ڈاکٹر اور ہیڈ نرس معطل،جرمانے کا حکم
ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے کے مجرمانہ غفلت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سخت ایکشن لیتے ہوئے نشتر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد کاظم سمیت6 ڈاکٹر وں اور ہیڈنرس کومعطل کر...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری ی بی کا پہلا ویڈیو بیان
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی تیسری اہلیہ بشری بی بی نے پہلی بار ویڈیو بیان ریکارڈ کرایا جو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا گیا ہے۔ بیان میں چوبیس نومبر کی فائنل کال...
اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔
ماڈل اور ادکارہ علیزے شاہ جو اپنی بولڈ ویڈیوز کی بدولت بہت زیادہ شہرت رکھتی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کی بولڈ انداز میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی...
اسلام آباد کے راستے کنٹینر لگا کر بند کردیے گئے۔ رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا
پاکستان تحریک انصاف کے فائنل مارچ اور چوبیس نومبر کے احتجاج کو روکنے کے لئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ڈی چوک کا انتظام رینجرز نے سنبھال...
وزیراعظم پاکستان کا ٹویٹر استعمال غیر شرعی قرار؟
ملک بھر میں اس وقت وی پی این کے شرعی یا غیر شرعی ہونے کے حوالے سے بحث جاری ہے۔ علما کرام نے گزشتہ روز اسلام آباد می پریس کانفرنس کے دوران اس بات...
جھیل بائیکال: دنیا کی سب سے گہری اور قدیم ترین جھیل
جھیل بائیکال، جو کہ روس کے علاقے سائبیریا میں واقع ہے، دنیا کی سب سے گہری اور قدیم ترین جھیل مانی جاتی ہے۔ یہ جھیل زمین پر میٹھے پانی کے سب سے بڑے ذخائر...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان
پاکستان اسٹاک ایکسیچینج میں رواں کاروباری ہفتے کے دوران 96 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ بلندی کے بعد 545 پوائنٹس کی مندی ہوئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے 4 ارب 15 کروڑ 32 لاکھ...
مونگ پھلی: موسم سرما کا پسندیدہ میوہ، فوائد سے بھرپور ہے
مونگ پھلی سردیوں کا خاص میوہ ہے جسے ہر عمر کے لوگ بے حد پسند کرتے ہیں۔ اردو اور پنجاب میں مونگ پھلی جبکہ انگریزی میں اسے گراونڈ نٹ یا پی نٹ کہتے ہیں،بنگلہ...
چکوترا غزا میں شامل کرکے بے شمار فوائد حاصل کریں
چکوترہ یا گریپ فروٹ لیموں کی فیملی کا پھل ہے جس کا تعلق سنترے اور ٹینگرین سے ہے۔ یہ بیضوی شکل کا ہوتا ہے اور اس کی جلد سرخی مائل پیلی ہوتی ہے اور...
بنوں میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں میں 12 جوان شہید، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے۔۔، خوارج سے مقابلے میں 12 جوان شہید ہوئے جبکہ دہشت گردوں سے...
جھیل سیف الملوک: دیومالائی حسن رکھنے والی خوبصورت جھیل کی کہانی
جھیل سیف الملوک ناران بازار سے تقریباً 9 کلومیٹر اور وادی کاغان کے شمال میں سطح سمندر سے 10578 فٹ بلندی پر واقع ہے جھیل سیف الملوک کی لمبائی 1420 فٹ، چوڑائی 450 فٹ...
ہنگول نیشنل پارک: پاکستان کا قدرتی عجوبہ
ہنگول نیشنل پارک پاکستان کے سب سے بڑے قومی پارکوں میں سے ایک ہے، جو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع ہے۔ یہ پارک تقریباً 6,100 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اپنی...
لاہور اور ملتان میں سکولز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سکولز صبح پونے نو بجے کھلیں گے جبکہ طلبا اور ٹیچرز کے لئے سکول اوقات میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔...
وزیراعظم سے سعودی نائب وزیر داخلہ کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ عزت مآب ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سعودی نائب وزیر داخلہ کا...